2 دسمبر 2013 - 20:30
جنوبی لبنان میں بم دھماکہ

جنوبی لبنان کے علاقے صیدا میں آج عصر کے وقت ہوئے بم دھماکے میں ۳ افراد جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے جنوبی علاقے صیدا میں آج منگل کو عصر کے وقت ’’درب السیم‘‘ کے مقام پر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ۱ آدمی جانبحق اور ۲ زخمی ہوئے ہیں۔یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب تحریک فتح کے ایک سپاہی محمد السعدی کا تشییع جنازہ کیا جا رہا تھا۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ بہت شدید تھا لیکن لوگوں کے تشییع جنازہ میں پہنچنے سے پہلے دھماکہ ہو گیا جس کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اسی مقام پر ’’تحریک فتح‘‘ اور ’’بلال بدر‘‘ دھڑوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲